درجہ: کے نتائج

فلسطین کو ریاست کا درجہ دینے کیلئے اقوام متحدہ میں بحث شروع

نیویارک ( نمائندہ خصوصی /این این آئی ) اقوام متحدہ میں فلسطین جانب سے ریاست کا درجہ حاصل کرنے کی درخواست پر ابتدائی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ سلامتی کونسل آج درخواست پر باضابطہ غور شروع کرے گی تاہم فلسطینی سفیر ریاض منصور نے کہا کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی اکثریت آزاد

لیبیائی عبوری انتظامیہ کی سفارتی درجہ نہ ملنے پر پاکستان کو دھمکیاں

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) پاکستان کو لیبیا کی عبوری انتظامیہ جسے امریکہ اور یورپ کی حمایت حاصل ہے، اب پاکستان کو دھمکانے پر اتر آئی ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق لیبیا کی نئی عبوری انتطامیہ نے غیررسمی طور پر پاکستان کو تجارتی مراعات کی پیشکش بھی کی ہے اور سفارتی

محمکہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتےملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بونداباندی ہوئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد میں درجہ حرارت تینتیس ڈگری سینیٹی گریڈ، لاہور پینتیس، پشاور چونتیس، کوئٹہ انتیس، کراچی بتیس اور مظفرآباد میں چونتیس ڈگری سینیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید نتائج