دراندازی: کے نتائج

آزاد کشمیر میں دراندازی کا خطرہ‘ بھارتی فوج نے ایل او سی پر نگرانی سخت کر دی

سری نگر (آن لائن + اے این این) بھارتی فوج نے دراندازی کے خطرے کے پیش نظر لائن آف کنٹرول پر نگرانی کو سخت کر دیا‘ کپواڑہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل آفیسر کمانڈنگ آف سری نگر لیفٹیننٹ جنرل سید عطاءحسنین نے کہا کہ موسم سرما میں برف باری سے قبل سرحد پار سے دراندازی کی

پاکستان کی طرف سے دراندازی جاری ہے‘ چدم برم‘ رواں سال ایسا نہیں ہوا: بھارتی کمانڈر

سرینگر (کے پی آئی + اے پی پی) بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان میں مجاہدین کے تربیتی کیمپ بدستور قائم ہیں اور پاکستان کی طرف سے ہی مجاہدین کو اس پار دھکیلنے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی 15 ویں کور کے کمانڈنگ افسر ایس اے حسنین

بھارت کے خیال میں مقبوضہ کشمیر میں دراندازی کم ہونا تعلقات بہتر کرنے کی کوشش ہے، وکی لیکس

واشنگٹن (ایجنسیاں) وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت سمجھتا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے پار سے جموں و کشمیر مےں مبینہ دراندازی مےں کمی بھارت کے ساتھ تعلقات مےں بہتری لانے کی ایک کوشش ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان امن مذاکرات کی راہ ہموار کرنا ہے۔ وکی لیکس کے مطابق نئی

مزید نتائج