درآمدی: کے نتائج

وفاقی وزیرسمندرپارپاکستانیز فاروق ستارنے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ درآمدی پالیسی میں تبدیلی کرکے نجی شعبے کو چینی درآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔

فاروق ستارنے کہا کہ ملک میں چینی کا بحران مصنوعی ہے جس کے ذمے دارشوگرملزمالکان ہیں، حکومت کاشت کاروں کی حق تلفی کرکے بڑے زمین داروں کو نواز رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم نے بارہا ای سی سی اورکابینہ کے اجلاس میں نشاندہی کی تھی کہ چینی کی مقامی ضرورت کو مدنظررکھتے ہوئےاپریل سے پہلے چینی درآمد کرلی جائے تاہم اس تجویز پرعمل نہیں ہوا اور ملک بحران کا شکارہوگیا۔ فاروق ستارنے مطالبہ کیا کہ ملک میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کرائی جائیں کہ بحران کیسے پیدا ہوا۔ اس سے پہلے

100 کلو چینی کی بوری 200 روپے مہنگی درآمدی چینی کسٹمز ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار

لاہو/اسلام آباد (کامرس رپورٹر+اے پی پی) شوگر ملوں نے 100کلو چینی کی بوری کی ایکس مل قیمت میں 200روپے اضافہ کر دیا جس سے اسکی قیمت 8200روپے ہو گئی ہے۔ تھوک مارکیٹ میں بھی 100کلو چینی کی قیمت میں 150روپے سے250 روپے تک اضافہ ہوا ہے جس سے اسکا ریٹ 8300سے 8400روپے ہو گیاہے جبکہ پرچون سطح پر

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے خام چینی پر پچیس فیصد درآمدی ڈیوٹی ختم کردی ہے  

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور سپلائی میں کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے خام چینی کی درآمد پر پچیس فیصد ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ٹی سی پی اپنے پاس موجود پچاس ہزار ٹن چینی کا ذخیرہ نیلام کرے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پینتیس لاکھ ایکڑ اراضی پر گندم کی کاشت کیلئے اکیس ارب پینتیس کروڑ

مزید نتائج