دانشور: کے نتائج

”سفارتخانوں کی بوتلوں پر بکنے والے دانشور قومی ریاست کی بات کرتے ہیں“

لاہور (خبرنگار خصوصی) پاکستان کے اسلامی و نظریاتی تشخص کو وطنیت کی بوتل میں بند کرکے قومی ریاست کا لیبل لگانے والے دشمن کے ایجنڈا پر ہیں۔ پاکستان دنیا میں وجود کا کوئی جواز رکھتا ہے تو وہ صرف نظریاتی ہے۔ 17 کروڑ عوام کا یہ ملک اگر اسلام کے نام پر نہیں بنا تو 17 کروڑ مسلمان

برہمن برصغیر کے بڑے دہشت گرد اور پاکستان، بھارت اختلافات کے ذمہ دار ہیں:بھارتی دانشور

لاہور (پ ر) معروف بھارتی دانشور اور دلت وائس کے ایڈیٹر وی ٹی راج شیکر نے کہا ہے کہ برصغیر کے لوگوں کا اصل دشمن برہمن ہے آج پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلاف کی خلیج کا ذمہ دار بھی برہمن ہے۔ ہمیں جس قدر مشکلات کا سامنا ہے اس کی وجہ یہی برہمن ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کی تعداد

ڈاکٹر اسرار احمد کے انتقال سے عالم اسلام ممتاز دانشور سے محروم ہو گیا

مکہ مکرمہ (مبشراقبال لون استادانوالہ سے) تنظیم اسلامی کے بانی اور معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کے انتقال پر مکہ مکرمہ میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے گہرے دکھ ورنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر اسرار احمد کے انتقال سے عالم اسلام ایک ممتاز دانشور اور مبلغ اسلام سے محروم ہو گیا۔ اس ضمن میں انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ فضیلة الشیخ مولانا عبدالحفیظ مکی، نائب امیر ممتاز اسلامی مفکر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ، مولانا اسعد محمود اور مولانا عبدالرو¿ف نے کہا کہ ڈاکٹر اسرار

مزید نتائج