داغے: کے نتائج

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 8 افراد جاں بحق، گھر پر 9 میزائل داغے گئے

میرانشاہ (آن لائن) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 8 مبینہ عسکریت پسند جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحصیل میر علی کے علاقے خوشحال طوری خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے ذریعے ایک گھر پر 9 میزائل داغے گئے ہیں جس

باجوڑ : افغان شدت پسندوں کا میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ‘ بچی شدید زخمی‘ کرم ایجنسی کے گاﺅں پر مقامی طالبان نے مارٹر داغے‘ جھڑپ

پارا چنار (این این آئی+ آئی این پی) افغانستان سے شدت پسندوں نے پاکستانی علاقے تحصےل ماموند سپری گاﺅں پر مےزائلوں اور راکٹوں سے حملہ کیا۔ شدت پسندوںکی جانب سے فائر کئے گئے کئی مارٹر گولے مقامی آبادی پر گرے۔ اےک بچی شدےد زخمی ہو گئی جبکہ متعدد موےشی ہلاک ہوئے۔ سکےورٹی

افغانستان سے باجوڑ پر گولے داغے گئے‘ میاں بیوی جاں بحق‘ 5 افراد زخمی

باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صوبے کنڑ سے پاکستانی حدود میں باجوڑ کے علاقے میں دو مارٹر گولے فائر کئے گئے۔ جس سے میاں بیوی جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ مارٹر گولے تحصیل ماموند میں گھر پر گرے۔

مزید نتائج