داری: کے نتائج

افغانستان میں امریکی فوجیوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری نہیں‘ ”بلیم گیم“ امریکہ کی شکست کا اعتراف ہے : گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+ وقت نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک+ رائٹر) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی 35ہزار قربانیوں کو نظرانداز کر دیا ہے۔ امریکی الزامات افسوسناک ہیں۔ الزامات سے صرف دہشت گردوں کو فائدہ پہنچے گا۔ کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی مذمت

کرکٹ میں خرابی کا ذمہ داری پی سی بی ہے‘میچ فکسنگ نہیں بال ٹمپرنگ کی‘ وسیم اکرم نے میرا کیرئیر تباہ کیا: شعیب اختر

ممبئی (ریڈیو نیوز / وقت نیوز + ایجنسیاں) فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے اپنی آپ بیتی میں الزام عائد کیا ہے کہ وسیم اکرم نے میرا کیریئر تباہ کیا‘ میچ فکسنگ نہیں بال ٹمپرنگ کی‘ پاکستان میں کرکٹ کی خرابی کا ذمہ دار پی سی بی ہے۔ دنیا کے دیگر فاسٹ باﺅلرز بھی بال ٹمپرنگ کرتے ہیں۔

کراچی میں قیام امن حکومت کی ذمہ داری ہے،مجرموں کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے اگر ایسا نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہونگے۔ نواز شریف

سانگھڑمیں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےمیاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی میں بہت سے لوگوں نے جرائم میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے اور مزید بھی کریں گے لہذا حکومت مخلص ہو کر ان کے خلاف کارروائی کرےاورمصلحت کا شکار ہونے کے بجائے انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کرپشن کا خاتمہ کرے۔عوام کا پیسہ چند جیبوں میں جانے کے بجائے عوام پر ہی خرچ ہونا چاہیے جبکہ وزیراعظم اپنا صوابدیدی فنڈ سیلاب متاثرہ علاقوں کے لئے مختص کریں۔ نواز شریف نے کہا کہ وہ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں

مزید نتائج