اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کے مقدمہ کی سماعت کے دوران بنچ کے رکن جسٹس جواد انیس خواجہ نے کہا کہ لوگوں کو لاپتہ کرنے کے ذمہ داران کو عدالت معاف نہیں کرے گی جبکہ تفتیش میں غفلت برتنے کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ جسٹس شاکر اللہ جان،