دادو: کے نتائج

سندھ سیلاب: دادو میں پیٹ کے امراض میں مبتلا 8 بچے جاں بحق‘ امدادی سامان کی عدم فراہمی پر متاثرین کا احتجاج‘ سڑک بلاک کردی

دادو+ اسلام آباد + ملتان (نامہ نگاران + مانیٹرنگ نیوز+ خبرنگار خصوصی+ سپیشل رپورٹ) ضلع دادو کے علاقے کاچھو میں پیٹ کے امراض میں مبتلا 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سانگھڑ، بینظیر آباد، بدین، خیرپور سمیت دیگر علاقوں میں تاحال کئی فٹ پانی کھڑا ہے جس سے شدید تعفن اور بیماریاں پھیل رہی

جام شورو اور دادو سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، مشرقی بلوچستان اورپنجاب میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔

ملک بھر میں وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جام شورو، دادو، جوہی اور میہڑ سمیت سندھ کے مخلتف علاقوں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے جبکہ کراچی میں بھی بوندا باندی سے موسم خوشگوارہوگیا ہے۔ سب سے زیادہ بارش مٹھی میں پچاسی ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی دالبندین میں پڑی جہاں درجہ حرارت پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جنوبی پنجاب اورمشرقی سندھ کے اکثرعلاقوں جبکہ بالائی پنجاب،جنوبی خیبر پختونخوا اور شمال

منچھرجھیل میں پانی کا رخ موڑنے اور دباؤ کم کرنے کے کے لیے اڑل ٹیل پر کٹ لگایا جارہا ہے، دادو، سیہون ایئر پورٹ اوربوبک کے علاقے بدستور خطرے سے دوچار ہیں۔

دادو کے قریب منچھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک صورت اختیار کرگئی، جھیل میں پانی کی گنجائش صرف دو فٹ رہ گئی ہے جس کے بعد سہون ایئرپورٹ اور انڈس ہائی وے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ منچھر جھیل کے پانی کا رخ موڑنے کے لیے دادو میں اڑل وال کے ریگولیٹر کے قریب کٹ دیا جارہا ہے۔ پانی کے شدید دباؤ کے باعث منچھر جھیل کے پشتے کمزور ہوچکے ہیں اور ایم این وی ڈرین اور منچھر جھیل کے پانی کی سطح برابر ہوگئی ہے۔ انڈس ہائی وے پر  پارکو آئل ریفائنری کو بھی خطرہ لاحق ہے۔ جامشورو کی دو یونین کونسلیں ،جھانگارہ، باجارہ

مزید نتائج