تازہ ترین:

داد: کے نتائج

کیانی صاحب! تین سال میں آپ کی مولن سے 27 ملاقاتیں ہوئیں: ظفر اللہ جمالی معلومات پر داد دیتا ہوں: آرمی چیف

اسلام آباد (آئی این پی) آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی جب میاں نوازشریف کے سوالات کے جواب دے رہے تھے تو اس وقت سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی سے ان کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ میر ظفر اللہ جمالی نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیانی صاحب آپ کی ساڑھے

واجہ کریم داد کا قتل ایک سازش ہے تمام پارٹیوں کے ساتھ مل کےکراچی کا امن بحال کریں گے ۔وزیر داخلہ سندھ منظوروسان

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا کہ سابق ایم این اے واجہ کریم داد کاقتل ایک سوچی سمجھی سازش ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ صدر آصف علی زرداری نے ان کے قتل پر دکھ اور غم کا ظہار کرتے ہوئے قاتلوں کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ انفرادی طورپرسیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں،کراچی امن کا شہرہےجس کو چند شرپسندعناصرنےیرغمال بنا رکھا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی ناکامی کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

کراچی میں سابق ایم این اےواجہ کریم داد سمیت چودہ افراد کو قتل کردیاگیا ، چارگاڑیوں کو بھی نذرآتش کردیاگیا

کراچی کےعلاقے لیاری میں افطاری کےوقت نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےہوٹل میں بیٹھے ہوئے پیپلز پارٹی کےسابق ایم این اےواجہ کریم داد کو ساتھی سمیت قتل کر دیا،فائرنگ سے چارافراد زخمی بھی ہوئے،کھارادراچھی قبرکےنزدیک فائرنگ سےدوافراد ہلاک اورچھ زخمی ہوگئے،رسالہ تھانہ کی حدود سیتل داس کمپاونڈ میں نامعلوم افراد نے تین ہینڈ گرنیڈ پھینکے جس کے نتیجے میں چارخواتین سمیت نو افراد زخمی ہوئےجن میں سے دس سالہ بچہ اورایک خاتون اسپتال میں چل بسے، ای سی ایچ ایس بلاک ٹو، شاہ فیصل کالونی نمبرپانچ، طارق روڈ

مزید نتائج