داخلے: کے نتائج

سابق لیبائی وزیراعظم تیونس میں غیرقانونی داخلے پر گرفتار

تیونسیا (اے پی اے) لیبیا کے سابق وزیراعظم بغدادی المحمدی کو تیونس میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے پر گرفتار کر کے چھ ماہ کے لئے جیل بھجوا دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ حکیم مدیب نے کہا کہ بغدادی المحمدی کو الجیریا کی سرحد کے قریبی علاقے تمانماز سے گرفتار کیا گیا اور ان کے پاسپورٹ

میڈیکل کالجوں میں داخلے کیلئے ہونیوالے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان

لاہور (کامرس رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ہونے والے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ مجموعی طور پر 33,703 امیدواروں نے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی جن میں سے 12374 نے 60فیصد اور اس سے زائد نمبر حاصل کئے۔ 5581 امیدواروں نے50 سے59 فیصد

پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے لاہورسمیت 12 شہروں میں انٹری ٹیسٹ‘ ہزاروں امیدواروں کی شرکت

لاہور + فیصل آباد +بہاولپور (کامرس رپورٹر + نمائندہ خصوصی + نامہ نگار) پنجاب کے تمام سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ گزشتہ روز لاہور سمیت صوبے کے 12شہروں میں قائم 21 امتحانی مراکز میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔

مزید نتائج