داخلی: کے نتائج

لیبیا میں باغی معزول صدرمعمرقذافی کے آبائی شہرسرت پربھرپورحملہ کرنے کے لیے شہرکے داخلی راستوں پربراجمان ہوگئے ہیں

لیبیا کی عبوری کونسل کے مطابق اس کی فوج کرنل قذافی کے آبائی شہر کے نواح تک پہنچ چکی ہے اور حملے کے لیے قیادت کی جانب سے اجازت کے انتظارمیں ہے، عبوری قومی کونسل کے مطابق باغی جنگجو سرت سے تیس کلومیٹر دور واقع علاقے میں قذافی کی وفادار فوجوں سے لڑائی کے باعث شہر پر قبضہ نہیں کرسکے ہیں اورانہیں سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔ ادھرعبوری کونسل کے ترجمان کے مطابق باغی افواج نے قذافی فورسزکے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد مصراتہ کے جنوبی قصبے جعفرا کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

پاکستان کو داخلی و خارجی چیلنجزکا سامنا ہے۔ وزیراعظم، سوات میں حکومتی رٹ نہیں تھی ۔ آرمی چیف

سوات میں پاک فوج کے زیر اہتمام دہشتگردی کے خلاف سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان داخلی و خارجی چیلنجز کا سامنا ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ سے پاکستان کوسب سے زیادہ اقتصادی نقصان پہنچا۔ خطے میں قیام امن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی نے پوری دنیا کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے،بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کومتحد ہوکر دہشتگردی کے خلاف کرداراداکرنا ہوگا۔ دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کوعالمی سطح پرسراہا گیا ہے۔ سیمینارسے خطاب

ایبٹ آباد‘ اسامہ کے مبینہ کمپا¶نڈ کے داخلی راستوں پر سکیورٹی میں اضافہ

ایبٹ آباد (نامہ نگار) ایبٹ آباد بلال ٹا¶ن اسامہ بن لادن کی مبینہ رہائش گاہ کو جانے والے داخلی راستوں پر گذشتہ دنوں سے زیادہ بدھ کے روز سکیورٹی تعینات کی گئی تھی‘ سکیورٹی عملہ میں اضافہ کیا ہوا ہے جس سے مقامی لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ اسامہ بن لادن کے خلاف مبینہ

مزید نتائج