کراچی (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کم آمدنی والے طبقے کیلئے برانچ لیس بینکنگ کا دائرہ وسیع کرنے کی غرض سے مالیاتی اداروں جن میں کمرشل، اسلامی اور مائیکرو فائنانس بینک شامل ہیں، کے لئے برانچ لیس بینکنگ کے موجودہ ضوابط (ریگولیشنز) میں ترامیم کردی ہیں۔2011 کے بی پی آر ڈی