دائر: کے نتائج

ممتاز قادری کے اہل خانہ کا سزائے موت کے کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے سے انکار

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ممتاز حسین قادری اور انکے اہل خانہ نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے سزائے موت کے فیصلے کیخلاف کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے تاہم وکلاءصفائی اور علماءنے اپیل کا حق استعمال کرنے پر اصرار کیا ہے۔ اس سلسلے میں راجہ طارق

لاہورہائی کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال نے صدر کے دوعہدوں کے خلاف فیصلے پرعمل درآمد کے لئے دائر درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں قائم فل بینچ نے صدر کے دوعہدوں کے خلاف دائر درخواست میں صدر کے دو عہدے رکھنے کے اقدام کو کالعدم قرار دیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کے لئے مقامی وکیل اے کے ڈوگر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئےجسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا تھا کہ اس کیس کے حوالےسے فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ نے دیا تھا اس بناء پرعمل درآمد کے لئے دائر درخواست پرسماعت بھی فل بینچ ہی کرے گا۔ انہوں نے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے

بیرون ملک 400ارب ڈالر کی لوٹی رقم واپس لانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (خواجہ فرخ سعید سے) پاکستان سے دولت لوٹ کر بیرون ملک بنکوں میں جمع کروانے اور لوٹ مار کی دولت سے بیرون ملک اثاثہ جات بنانے والوں سے پاکستان کی لوٹی دولت واپس لینے کے لئے سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگی رہنما سینیٹر محمد علی درانی نے سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

مزید نتائج