کراچی (ثناءنیوز + نمائندہ نوائے وقت) کراچی سے گرفتار کئے جانے والے آٹھ ٹارگٹ کلرز مےں سے دو نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کئے ہےں۔ ملزم سہیل عرف کالا منا نے 137افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ این آر او کے تحت اس کے تمام کیس ختم کرا دیئے گئے تھے جبکہ ملزم نعیم زادہ نے 25