خیریت: کے نتائج

لندن میں الطاف حسین کا زرداری کو فون‘ خیریت دریافت کی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین نے لندن میں صدر آصف علی زرداری کو فون کرکے ان سے خیریت دریافت کی۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق الطاف حسین نے صدر کو طبی معائنے کے بعد صحت مند قرار دئیے جانے پر انہیں مبارکباد دی۔ ادھر باوثوق ذرائع نے نوائے وقت کو

حاکم علی زرداری کی حالت بدستور تشویشناک حامد کرزئی نے آصف زرداری کو ٹیلیفون کرکے خیریت دریافت کی

اسلام آباد (ریڈیو نیوز+جی این آئی) حاکم علی زرداری پمز ہسپتال اسلام آباد کے انتہائی نگہداشت شعبے میں وینٹی لیٹر پر ہیں اور ان کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ صدر حامد کرزئی نے صدر زرداری کو ٹیلیفون کرکے ان کے والد کی خیریت دریافت کی۔ اور حاکم علی زرداری کی جلد صحت یابی کیلئے

ترجمان دفتر خارجہ عبدالباسط نے کہا ہے کہ مصر میں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں ضرورت پڑنے پر واپسی کے لیے انتظامات کیے جائیں گے۔

مصر کی خراب صورتحال کے حوالے سے ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ مصر میں ڈیرھ سو کے قریب پاکستانی خاندان مقیم ہیں ان پاکستانیوں کی خیریت کے حوالے سے دفترخارجہ قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہاں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں اگر ضرورت پڑی تو حکومت اپنے شہریوں کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کرے گی۔

مزید نتائج