نئی دہلی (این این آئی) بھارت نے اپنے خبثِ باطن کا واضح اظہار کر دیا ہے اور امریکہ کی جانب سے پاکستانی فوجی امداد روکنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ امریکہ خطہ میں فوجی قوت مستحکم کرے اس سے عدم توازن پیدا ہوگا، ہم اس حد تک امریکی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،