تازہ ترین:

خٹک: کے نتائج

کراچی میں دہشت گردوں کی بجائے ہمارے لوگ پکڑے جا رہے ہیں: افراسیاب خٹک

کراچی (خصوصی رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے نائب صدر و سینیٹر افراسیاب خٹک نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں‘ بھتہ خوروں اور مختلف مافیاز پر ہاتھ ڈالنے کی بجائے ہمارے لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ حکومت بلیک میلرز کے سامنے جھک رہی ہے‘ آپریشن کے اثرات پورے ملک میں ظاہر ہوں

عوامی نیشنل پارٹی صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر سینیٹر افراسیاب خٹک نے کہا ہے کہ ہماری سرزمین پر نیٹو فورسز کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، عالمی برادری اس کا نوٹس لے ۔

سینیٹر افراسیاب خٹک دیر سے معروف سماجی شخصیت اور سیاست دان عزیز الحق کی ساتھیوں سمیت اے این پی میں شمولیت کے موقع پر پشاور میں ہونے والی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کا مینڈیٹ صرف افغانستان کی حد تک محدود ہے، آئندہ ایسی کارروائی ہوئی تو اچھے نتائج برآمد  نہیں ہوں گے۔ اے این پی کے صوبائی صدر نے واضح کیا کہ ان کی جماعت نے ڈرون حملوں کی کبھی حمایت نہیں کی کیونکہ اس میں معصوم شہری نشانہ بن رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا

کویت: مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کا اجمل خٹک کی وفات پر اظہار تعزیت

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) کویت میں عوامی نیشنل پارٹی کا ایک تعزیتی اجلاس سیکرٹری جنرل ہلال احمد کے گھر پارٹی کے صدر ڈاکٹر جہانزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں پارٹی کی مرکزی قیادت جس میں سینئر نائب صدر افتخار احمد خان،نائب صدر زاہد خان خلیل،چیئرمین مجلس عاملہ میاں نور شاہ اور جائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر ریاض خان نے شرکت کی۔اجلاس میں پا رٹی کے بزرگ رہنما اجمل خٹک کے انتقال پر اظہار افسوس کر تے ہوئے ڈاکٹر جہانزیب نے کہا کہ اجمل خٹک پا رٹی میں ایک والد کی حیثیت رکھتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اجمل خٹک ایک منجھے

مزید نتائج