موغا دیشو (آن لائن) صومالیہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان خونریز جھڑپوں میں کم از کم 31 اہلکاروں سمیت 46 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت موغا دیشو کے جنوبی اضلاع ہودان، ہاول واڈگاور وادھیگیلی میں اشہاب تنظیم سے وابستہ