نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکہ کی سابق خاتون اول جیکولین کینیڈی نے 1962ء میں کہا تھا کہ اندرا گاندھی ”خوفناک خاتون“ ہیں۔ 42 برس قبل ریکارڈ کئے گئے جیکولین کینیڈی کے انٹرویو مو کتابی شکل میں شائع کیا گیا ہے۔ شلیزنگر کی یہ کتاب کل (14 ستمبر) کو مارکیٹ میں آ رہی ہے۔ 47 برس قبل