خوشی: کے نتائج

چین کی ہر شعبے میں کامیابی پر پاکستان کو خوشی ہے، کیونکہ دونوں نے مشکل کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہےصدر زرداری

اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر چین کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان اور چین نے ہر دکھ سکھ میں ایک دوسرے کی حمایت کی ہے، ہماری آئندہ نسلیں بھی مل کر مزید کار ہائے نمایاں انجام دیں گی۔ انکا کہنا تھا کہ چین نے تہذیب و تمدن، تجارت، معاشرتی و معاشی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ بڑی کامیابی سے عبور کی ہے اور پاکستانی قوم انکی اس کامیابی پر خوش ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے پاک چین دوستی کی بنیاد رکھی اور

بابر اعوان کو الطاف اور عشرت العباد کے فون ‘ کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال‘ اے این پی ایم کیو ایم بیانات پر خوشی کا اظہار

لندن (ریڈیو مانیٹرنگ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سینٹر بابر اعوان سے فون پر بات کی ہے۔ بابر اعوان نے قیام امن کے لئے الطاف حسین کی کوششوں کا خیر مقدم کیا۔ ٹیلی فون پر دونوں رہنماﺅں نے سیاسی صورتحال، کراچی مےں امن اور اس کے لئے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

”آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم میں گھر ملنے پر جو خوشی حاصل ہوئی ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا“ نائب قاصد اوراس کی اہلیہ کی وزیراعلی کو جھولیاں اٹھا کر دعائیں

لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے گزشتہ روز آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم کے دورہ کے موقع پر سکیم میں گھر حاصل کرنے والے خوش نصیب خاندان نے ان سے ملاقات کی اور انہیں درازی عمر کے لئے جھولیاں اٹھا کر دعائیں دیں۔ محکمہ انکم ٹیکس کے نائب قاصد سمیع مختار اور اس کی

مزید نتائج