خوست: کے نتائج

افغانستان کےجنوب مشرقی علاقے خوست میں بم دھماکےکےنتیجےمیںایک شخص ہلاک اورنوزخمی ہوگئے

دھماکہ خوست میں واقع ایک دکان میں ہوا جس کے نتیجہ میں ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ نو افراد زخمی بھی ہوئے۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسزنے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، تاہم حکام نے مزید تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا ہے

خوست میں خودکش دھماکہ‘ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک‘ 30 زخمی

کابل(اے این این+ رائٹر) افغانستان کے صوبہ خوست میں خودکش کار بم حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت11 افراد ہلاک اور30سے زائد زخمی ہوگئے ۔افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعہ کو ایک خود کش بمبار نے خوست شہر کے ایک پرہجوم علاقے میں واقع پولیس چیک پوسٹ سے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے

خوست میں جھڑپیں، 30 طالبان شہید کرنے کا دعویٰ

کابل (اے ایف پی) طالبان نے خوست میں نیٹو اور افعان فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملے کئے جوابی کارروائی میں 30 طالبان شہید کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ بم دھماکے سے ایک ڈینش فوجی ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ افغانستان میں الجزیرہ کے لئے کام کرنے والے دو افغان صحافیوں نادر اور رحمت

مزید نتائج