خورشید: کے نتائج

خورشید شاہ کی زیرصدارت اجلاس‘ پارلیمانی کمیٹی متحدہ کے مطالبے پر 85ءکی بجائے 99ءسے کراچی کے حالات کا جائزہ لے گی

اسلام آباد (ثناءنیوز) کراچی اور بلوچستان مےں امن و امان کی صورت حال کے جائزہ کے لےے قائم پارلےمانی کمےٹی کے قواعد و ضوابط کی منظوری دے دی گئی اور کثرات رائے سے کراچی کے بارے مےں سپرےم کورٹ کے متوقع فےصلے پر عملدرآمد کو ےقےنی بنانے کے معاملے کو ٹرم آف رےفرنس سے نکال کر

خورشید شاہ مسئلہ کراچی و بلوچستان پر پارلیمانی کمیٹی کے متفقہ چیئرمین منتخب‘ مسلم لیگ (ن) نے وفاقی وزیر کی ذاتی درخواست پر مخالفت ترک کر دی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی + نیوز ایجنسیاں) وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید شاہ کو کراچی اور بلوچستان کے مسئلہ پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا متفقہ چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ کمیٹی کے قواعد و ضوابط تیار کر کے انہیں پارلےمنٹ سے منظور کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

خورشید شاہ کی عشرت العباد سے ملاقات‘ معاملات طے، متحدہ آئندہ ہفتے حکومت میں آ جائے گی

کراچی (سٹاف رپورٹر + وقائع نگار) صدر کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خورشید شاہ نے صوبائی وزیر آغا سراج درانی کے ساتھ گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقات کی اور متحدہ کو حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دیدی۔ اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کے درمیان 90 فیصد معاملات طے

مزید نتائج