لاہور (کامرس رپورٹر+ نامہ نگاران+ مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کا بحران کم نہ ہو سکا، شہروں میں 115اور دیہات میں 125سے 135روپے فروخت جاری ہے۔ کئی علاقوں میں دکانداروں نے ”چینی دستیاب نہیں“ کے بورڈ لگا دئیے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی عوام کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔ مٹھائی اور بیکری کی اشیا