خوراک: کے نتائج

قدرت نےکائنات میں توازن قائم رکھا ہے،ڈینگی مچھر پانی میں پرورش پاتا ہے پانی میں ایک ایسا کیڑا بھی پایاجاتا ہے جس کی خوراک ڈینگی مچھر ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں لاتعداد افراد ڈینگی کا شکار ہوکراپنی جان گنوادیتے ہیں، ترقی پذیر ممالک میں اس تعداد میں ہرسال اضافہ ہورہا ہے۔ سائنسدانوں نے ویت نام میں ڈینگی مچھرکو کنٹرول کرنے کے لئے نومقامات پرواٹربَگزکا استعمال کیا، کوئینزلینڈ انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ کے شمال اوروسطی ویتنام میں ہونے والے اس تجربے سے ان مقامات پر ڈینگی بخار پر مکمل طورپرقابوپالیاگیا، تحقیق میں شامل ڈاکٹر برائن کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کو عالمی سطح پر استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

سندھ کے اکثر دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہونے کے باعث خوراک کی شدید قلت بھی پیدا ہوگئی ہے۔

سندھ میں متاثرین سیلاب کی مشکلات بدستوربرقرارہیں اور اکثرعلاقوں میں تاحال تین سے چارفٹ پانی کھڑا ہونے کے باعث وبائی امراض میں اضافہ ہورہا ہے۔ زیادہ تر علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہے جس کے باعث امدادی ٹیموں کی ان علاقوں تک رسائی ممکن نہیں اورلوگوں کوخوراک کی شدید قلت کا بھی سامنا ہے۔ دادو کے علاقے کاچھو کے سیکڑوں دیہات کا بارشوں اور سیم نالوں کا پانی کھڑا ہونے کے باعث ساتویں روز بھی دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہے۔ رابطہ سڑکیں پانی میں ڈوبی ہونے کی وجہ سے متاثرین کھانے پینے کی اشیا کے لئے

سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض اور خوراک کی قلت کے باعث مسائل میں مزید اضافہ ہوگیا ہے

سندھ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں لاکھوں افراد بھوک اور بیماری سے بے حال ہیں۔بیشتر علاقوں کے زمینی رابطے منقطع ہیں اور متاثرین کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں۔بدین گزشتہ ایک ماہ سے بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کی لپیٹ میں ہے۔سیم نالوں اور نہروں میں پے در پے پڑنے والے شگافوں سے لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں ۔طویل عرصے تک پانی جمع رہنے اور گندگی کے باعث متاثرہ علاقوں میں ملیریا، ہیضہ اور دیگر وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔میر پور خاص کے علاقے نوکوٹ میں بھی بارشوں سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں جو اب

مزید نتائج