خودمختار: کے نتائج

پاکستان ایک خودمختار ملک ہے،جو کسی بھی عالمی طاقت کا دباﺅ قبول نہیں کریگا، جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دے گا۔ حنا ربانی کھر

آل پارٹیز کانفرنس میں وزیر اعظم کی افتتاحی تقریر کے بعد وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے آل پارٹیز کانفرنس کو اپنے دورہ امریکا اور وہاں قیام کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی موقف امریکا سمیت پوری دنیا کے سامنے رکھااور واضح کیا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان فرنٹ لائن اتحادی کے طور پر کام کر رہا ہے اور اس جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاںبھی پاکستان نے دی ہیں۔ جنگ میںسب سے ذیادہ پاکستان کانقصان ہوا ہے جس سے اس کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔انکا کہنا تھا کہ امریکا سمیت

خودمختار عدلیہ اور آزاد میڈیا کے بغیر جمہوریت کا تصور ممکن نہیں: جسٹس عظمت سعید

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری اور میڈیا کی آزادی کے بغیر جمہوریت کا تصور بھی مکن نہیں ہے، منتخب اور جمہوری حکومت دو الگ چیزیں ہیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ بین

موجودہ الیکشن کمشنر کے بارے میں شدید تحفظات ہیں، مسلم لیگ نون فوری آزاد اور خودمختار الیکشن کمیشن کا قیام چاہتی ہے۔ چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ مسلم لیگ نون نے تیس مئی کو اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ھے جس میں پارلیمنٹ کی قرارداد پر عمل درآمد، نئے الیکشن کمیشن کی تشکیل اوردیگرایشوز پر غورکیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ہائی کورٹس کے جن بارہ ججوں کے نام بھجوائے ہیں ان میں سے کئی کے پی سی او کے تحت حلف اٹھانے اور کئی ججز کی شہرت کی وجہ ہمارے تحفظات ہیں، انہوں نے امید ظاہرکی کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ھونے سے

مزید نتائج