خوانی: کے نتائج

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 63ویں برسی کے موقع پر آج ایوان کارکنان میں قرآن خوانی ہو گی

لاہور (خصوصی رپورٹر) بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 63ویں برسی کے موقع پر اتوار 11 ستمبر کو ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں محفل قرآن خوانی ہو گی۔ قرآن خوانی کا آغاز 11 بجے صبح جبکہ ختم و دعا پونے بارہ بجے دوپہر ہو گی۔ بعدازاں ایک خصوصی نشست ہو گی جس میں

بریگیڈےئر ہارون بشیر (شہید) کے والد انتقال کر گئے، قرآن خوانی آج ہو گی

لاہور (پ ر) بریگیڈےئر ہارون بشیر (شہید) میجر (ر) جاوید بشیر خان ‘ جنرل منیجر (ر) نیشنل بینک گلریز خان، ڈاکٹر طلعت بشیر اور ڈاکٹر دراب کے والد ریٹائرڈ سٹیشن ماسٹر محمد بشیر خان گذشتہ رات انتقال کر گئے۔ ان کی تدفین کیولری گراﺅنڈ قبرستان میں کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سابق

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 63ویں برسی کے موقع پر کل ایوان کارکنان میں قرآن خوانی ہو گی

لاہور (خصوصی رپورٹر) بانی¿ پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 63ویں برسی کے موقع پر اتوار 11 ستمبر کو ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں محفل قرآن خوانی ہو گی۔ قرآن خوانی کا آغاز 11 بجے صبح جبکہ ختم و دعا پونے بارہ بجے دوپہر ہو گی۔ بعدازاں ایک خصوصی نشست ہو گی جس میں

مزید نتائج