پنجاب بالخصوص لاہورمیں جان لیوا ڈینگی وائرس کے خوف نے لوگوں کی نیندیں اڑادی ہیں۔ ڈینگی کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا اورپنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد باری ہزار آٹھ سو چھیالیس تک پہنچ گئی ہے۔ سروسز ہسپتال لاہور میں رائے ونڈ کی چالیس سالہ ریحانہ اور باغبانپورہ کی ساٹھ سالہ رشیدہ ڈینگی فیور کے باعث جاں بحق ہوگئیں۔ لاہورکےمیوہسپتال میں ڈینگی فیورمیں مبتلا مغلپورہ کی چھبیس سالہ کرن اور شیخوپورہ کا چالیس سالہ بابربھی دم توڑ گئے۔ ادھر تاندلیانوالہ میں بیس سالہ نوجوان بروقت تشخیص نہ ہونے پر چل