خواب: کے نتائج

سندھ کی تقسیم کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: ممتاز بھٹو

کراچی ( رپورٹ: سعید خاور ، شہزا د چغتائی) سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کو تقسیم کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، سندھ کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، اردو بولنے والوں کی نیت صاف نہیں، آصف زرداری 25 صدارتی ووٹوں کی خاطر ان کو

آئین کے مطابق پاکستان کا نظریہ اسلام ہے‘ اقبال کا خواب بکھرنے نہیں دینگے: فضل الرحمن

اسلام آباد( جاوید صدیق) اپوزیشن لیڈر چودھری نثار علی خان نے کراچی کی صورتحال پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کراچی میں فوج طلب کرنے کی مخالفت کی۔ان کا کہنا تھا کہ اگر انتظامیہ مخلص ہوتو رینجرز اور پولیس دونوں حالات درست کرسکتے ہیں۔چودھری نثار نے صدر زرداری کو حسب

خواب درست وقت پر دیکھتا ہوں: وسان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ مےں خواب ہمیشہ صحیح اور ٹھیک وقت پر دیکھتا ہوں، میرے خوابوں کی تعبیر ہوتے ہوئے ساری قوم دیکھ رہی ہے۔ مےں نے کراچی مےں امن و امان کی صورتحال ٹھیک ہونے کا خواب بھی دیکھا ہے۔ وسان / خواب

مزید نتائج