خلیفہ: کے نتائج

آسٹریلیا اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان پندہوریں ایشین کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل ہفتہ کو خلیفہ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔

اس سے قبل ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں جاپان نے جمہوریہ کوریا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ازبکستان کی ٹیم کو 6-0سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایونٹ کے فائنل میں کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جاری ہے ۔ دوسری جانب ازبکستان اور جمہوریہ کوریا کی ٹیموں کے درمیان تیسری پوزیشن کیلئے میچ جمعہ کو السعد فٹ بال سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔

سرگودھا پریس کلب میں خلیفہ ثانی امیرالمومنین سیدنا فاروق اعظم کےیوم شہادت کی مناسبت سےایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

کنوئینئر اتحاد العماءقاری عبدالوحید نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحابہ کی عظمت ہماری زندگی کا مشن ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کے ذریعے اسلام کو پوری دنیا میں پھیلایا ۔ ڈاکٹر ارشد شاہد نے کہا کہ حضرت عمر فاروق کا علم پوری دنیا سے زیادہ تھا ۔ مفتی طاہر مسعود نے کہا کہ دنیا میں اسلام کو مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے اس لیےہمیں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنا ہے ۔ اس موقع پرمولانا ضیاءالحق، حکیم محی الدین سلفی، نور محمد ہزاروی، سمیت شہریوں اورعلماءکرام کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔

صدرآصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زیدالنہیان سے ٹیلی فون پران کی خیریت معلوم کی۔

صدرآصف علی زرداری نے یواے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زیدالنہیان کیلئے صحت یابی کی دعا کی۔ اس موقع پریو اے ای کے صدرشیخ خلیفہ بن زیدالنہیان نے صدرزرداری سے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصان سے متعلق تفصیلات معلوم کیں۔ شیخ خلیفہ بن زیدالنہیان نے صدرزرداری سے سیلاب کے باعث ہونے والے قیمتی جانی نقصان اور املاک کو پہنچنے والے نقصان پردلی دکھ اور افسوس کااظہار کیا۔ یو اے ای کے صدرشیخ خلیفہ بن زیدالنہیان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات اس مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے،سیلاب زدگان کی ہرممکن امداد

مزید نتائج