خلیج: کے نتائج

خلیج کونسل نے عرب ممالک میں جمہوری لہر پر قابو پانے کی کوششیں شروع کردیں، کونسل میں خلیج سے باہر کے ممالک کو بھی شامل کرنے کی تیاریاں۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والےاجلاس میں خلیج کونسل نے مراکش اور اردن کو پانچ سالہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی فراہمی پر غور کیا ۔خلیج کونسل کے سربراہ کے اعلان کے مطابق دونوں ملکوں کو فنڈز دسمبر میں فراہم کیے جائیں گے۔ مبصرین کے مطابق خلیج کونسل خلیج سے باہر کے ممالک کو بلاک میں شامل کرنا چاہتی ہے جبکہ چھ خلیجی ریاستوں کےسربراہان نے کہا ہے کہ مراکش اور اردن کی خلیج کونسل میں شمولیت کی درخواست پر آئندہ سال مئی میں غور کیا جائے گا۔

ایران نے خلیج فارس میں درمیانے فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل نصب کر دئیے

تہران (مانیٹرنگ نیوز)ایران نے خلیج فارس میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نصب کر دئیے ہیں۔ ایرانی کمانڈر بریگیڈئر جنرل علی رزمجو کا کہنا ہے کہ ایران نے خلیج فارس میں میزائل نصب کر دئیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی دفاعی قوت خطے میں امن کیلئے ہے۔ ایران ہر طرح کے

مزید نتائج