خلق: کے نتائج

متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اندرون سندھ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

ڈاکٹر فاروق ستار نے رکن رابطہ کمیٹی جاوید کاظمی، تنظیمی کمیٹی کے رکن عمرقریشی، صوبائی وزیر نظار احمد پنہور اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ دادو کے سیلاب متاثرین میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے جمع کیا جانے والا سامان تقسیم کیا جس میں آٹا، چاول، گھی، دالیں، تیل، خشک دودھ اور دیگر ضروری سامان شامل تھا، ڈاکٹر فاروق ستار نے سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتی ہے، انسانیت کی خدمت کرنا متحدہ قومی موومنٹ کی شناخت ہے، ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم

خدمت خلق میں سرگرم عمل پاکستانی

ریاض نامہ ۔۔۔ گل محمد بھٹہ ہم وطن پاکستانیوں کا یہ خاصہ ہے کہ وہ بیرون ملک جہاں بھی بسلسلہ روزگار مقیم ہوتے ہیں وہاں دوسری اقوام کے ساتھ رہتے ہوئے اپنی صلاحیتوں اور اعلیٰ مہارت کا لوہا منوائے بغیرنہیں رہ سکتے۔ سعودی عرب میں بھی سینکڑوں پاکستانیوں نے اپنے فنی مہارت کا

ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے چھ ٹرکوں پر مُشتمل امدادی سامان اور ادویات کی کھیپ کراچی سے سکھر اورمُلتان روانہ کردی گئی۔

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان شعیب بخاری، کنور نوید جمیل اور سلیم تاجک نے امدادی سامان کراچی میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر سے ملتان اور سکھر کے متاثرین کے لئے روانہ کیا۔ سامان میں آٹا، چاول، دالیں، خشک دودھ، گھی اور تیل سمیت دیگر چیزیں شامل ہیں۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت ایم کیوایم کا نصب العین ہے، ہم سیاست برائے سیاست پر نہیں بلکہ سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔  انہوں نے واضح کیا کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن اب تک بائیس کروڑ روپے کی

مزید نتائج