خطے: کے نتائج

آئی ایس آئی کا ایک دھڑا دہشتگرد گروپوں کی معاونت کر رہا ہے، خطے میں امن کیلئے پاکستان کو اپنی پالیسی تبدیل کرنا ہو گی۔ ایڈمرل مائیک مولن

ایڈمرل مائیک مولن کی جانب سے الزامات کا سلسلہ بدستورجاری ہے،واشنگٹن میں نیشنل ریڈیو سٹیشن کوانٹرویو دیتے ہوئے مائیک مولن نے کہا کہ آئی ایس آئی نہ صرف حقانی نیٹ ورک بلکہ لشکر طیبہ کو بھی مالی امداد کے علاوہ اپنے ملک میں محفوظ ٹھکانے فراہم کر رہی ہے۔ پاکستان خطے میں بھارت کیخلاف کافی عرصے سے مذہبی گروپوں کوایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا رہا ہے اور بھارت کے بعد پاکستان نے افغانستان میں بھی ان گروہوں کو استعمال کیا ، انکا کہنا تھا کہ خطے کی تینوں ممالک بھارت پاکستان اور افغانستان کو قیام امن

پاکستان‘ ایران افغانستان کے اتحاد سے خطے کو درپیش خطرات کم ہونگے: مصطفی انجار‘ تجارتی تعلقات بڑھائیں گے: گیلانی

اسلام آباد / کراچی (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف گیلانی نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے عوام کے درمیان سماجی‘ معاشی اور تاریخی تعلقات ہیں‘ پاکستان اور ایران پرامن افغانستان کے حامی ہیں اور امن کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان قائم

امریکہ خطے میں پاکستان کے بغیر نہیں رہ سکتا: شجاعت

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں امریکی لہجہ سفارتی اصولوں کے منافی ہے۔ حقانی نیٹ ورک سے متعلق پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے سے امریکی عزائم کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ ایک بیان میں چوہدری

مزید نتائج