خطوط: کے نتائج

ایبٹ آباد واقعہ سلیم شہزاد قتل ....حکومت نے کمشنوں کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو خطوط بھجوا دیئے

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت+ وقت نیوز+ ریڈیو نیوز) حکومت نے ایبٹ آباد کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے نیا کمشن تشکیل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے چیف جسٹس سے مشاورت کے لئے انہیں خط لکھ دیا۔ یہ خط وزارت قانون کی جانب سے بھیجا گیا ہے جس پر سیکرٹری قانون مسعود چشتی کے دستخط موجود ہیں۔

چیئرمین نیب کی تقرری، مسلم لیگ (ن) وزیراعظم کو لکھے خطوط منظرعام پر لے آئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+ آئی این پی) مسلم لیگ (ن) چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم کو لکھے گئے خطوط منظر عام پر لے آئی جن میں اپوزیشن لیڈر چودھری نثار نے جسٹس (ر) دیدار حسین اور مختار جونیجو کے ناموں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بطور چیئرمین نیب تقرری کی

وفاقی وزیرپوسٹل سروسز میراسرارالله زہری کا کہنا ہے کہ پاکستان پوسٹ کوجدید خطوط پراستوار کرنے کے لئے حکومت تمام وسائل بروئے کارلائے گی۔

ورلڈ پوسٹل ڈے پراسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میراسرارالله زہری کا کہنا تھا کہ پوسٹل سروسز کے معیارمیں بہتری کے لئے، یونیورسل پوسٹل یونین کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ محکمے کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کی کوششیں جاری ہیں، عوام کو سروسز سے کوئی شکایت نہیں رہے گی۔ تقریب کے اختتام پرترکی کے سفیر مصطفٰی بابررضوان نے پوسٹل سروسزکے سیلاب سے متاثرہ ملازمین میں امدادی اشیاٰء تقسیم کیں۔

مزید نتائج