خطرے: کے نتائج

طیاروں میں تکنیکی خرابیاں : پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں پھر خطرے میں پڑ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی یورپی ممالک کیلئے پروازیں ایک بار پھر خطرے میں پڑ گئیں۔ فرانس نے پاکستانی طیاروں میں خرابیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی ایوی ایشن نے پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا ہے فرانس نے کہا ہے کہ لینڈنگ گیئر‘ فیول پمپ

دفاعی بجٹ میں کٹوتی سے امریکی سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی‘ پنییٹا‘ مولن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنییٹا نے کہا ہے کہ دفاعی بجٹ میں کٹوتی سے امریکہ کی سکیورٹی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ دفاعی بجٹ میں کٹوتی پر امریکی صدر سے بات چیت جاری ہے امریکہ دہشتگردوں کے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں کر رہا ہے۔ کٹوتی سے دفاعی صلاحیت اور

اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ ساتھ موسلا دھار بارش، نشیبی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجادئیے گئے ۔

راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث شہر سے گزرنے والے نالہ لئی میں ممکنہ سیلابی خطرے سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے اور تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ حالات سے نمٹنے کے لیے فوج سے بھی مدد طلب کرلی گئی ہے۔ بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آنے سے مقامی افراد کو حفاظتی تدابیراستعمال کرنے کی ہدایات کردی گئی ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نالہ لئی میں پانی کے بہاؤ کوکنٹرول کرنے کے لیے راول ڈیم کے سپل وے کھول دئیے جائیں گے جبکہ راول ڈیم

مزید نتائج