خطرہ: کے نتائج

امریکی فضائی حملے کا خطرہ تھا‘ اب کافی حد تک برف پگھل گئی: احمد مختار

گجرات (نامہ نگار) وفاقی وزےر دفاع چودھری احمد مختار نے کہا ہے کہ امرےکہ کی جانب سے کئی روز قبل پاکستان پر فضائی حملہ کا خطرہ لاحق تھا جو اب نہےں ہے، اب کافی حد تک برف پگھل چکی ہے‘ وہ عوامی رابطہ آفس مےں نوائے وقت سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کا حل مذاکرات

پاکستان پر غیر ملکی جارحیت کا خطرہ ہے،امریکی الزامات ایسے ہی نہیں لگے دال میں کچھ تو کالا ہے میاں نواز شریف

اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا کہ حکومت کا دفاع ہر گز نہیں کرینگے، لیکن ملکی دفاع پر پوری قوم، فوج ، حکومت اور اپوزیشن سب متحد ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک کو درپیش تمام مسائل کو پارلیمنٹ میں لایا جائے۔ اس موقع پر ن لیگ کے سربراہ نے استفسار کیا کہ کیا دو مئی کا واقعہ ہماری خودمختاری پر حملہ نہیں تھا؟ مگر حکمرانوں کے طرزعمل نے ہمارے خطرات بڑھائے۔ انہوں نے واقعہ پر صدر زرداری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ انہوں نے

18 کروڑ عوام ملک کی حفاظت کرنا جانتے ہیں ہمیں کسی سے کوئی خطرہ نہیں:وزیراعظم

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ہم ملک کی سالمیت، استحکام اور دفاع کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں اور اس مقصد کیلئے جب ملک کی تمام سیاسی قوتیں اور عوام متحد ہوں تو ملک کو کوئی خطرہ نہیں 18 کروڑ عوام ملک کی حفاظت کرنا جانتے ہیں ہمیں

مزید نتائج