وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے حنا ربانی کھر کو فوری طور پر امریکہ سے واپس ملک طلب کرلیا ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ حنا ربانی کھر کو پاک امریکہ تعلقات پر سیاسی قیادت کو بریفنگ دینے کے لیے بلایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ حناربانی کھراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ہیں، دفترخارجہ کے مطابق حناربانی کھرستائیس ستمبرکواقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب پالیسی تقریر کرنے کے بعد روانہ ہوں گی،دفترخارجہ کی ترجمان کے مطابق حناربانی کھرشیڈول کے مطابق