خضدار: کے نتائج

ڈیرہ الہ یار : ہوٹل میں بم دھماکہ‘ 14 افراد جاں بحق‘ چالیس زخمی‘ خضدار : وقت نیوز کا نمائندہ قتل

جعفرآباد (این این آئی) بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ الہ یار کے ایک مقامی ہوٹل میں بم دھماکے سے 14 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے ¾ ہوٹل کی عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی ¾ جبکہ بلوچ لبریشین ٹائیگر کے ترجمان میران بلوچ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ پولیس ذرائع

تربت: دستی بم کے حملے میں 2 ایف سی اہلکار جاں بحق‘ کوئٹہ میں 2 افراد قتل2 اہلکار زخمی‘ نعشوں کی برآمدگی‘ کارکنوں کے اغوا پر خضدار‘ نال‘ زہری میں شٹر ڈاﺅن

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) تربت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بموں کے حملے میں 2 اہلکار جاں بحق‘ 2 زخمی ہو گئے۔ نعشوں کی برآمدگی‘ سیاسی کارکنوںکے اغوا‘ گرفتاریوں اور لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کی اپیل پر خضدار‘ نال اور زہری میں مکمل شٹر ڈاﺅن

کوئئہ‘ خضدار : گولیوں سے چھلنی 5 نعشیں برآمد‘ بی این پی کا رہنما ساتھی سمیت قتل

کوئٹہ (بیورو رپورٹ + ایجنسیاں) کوئٹہ اور دشت سے پولیس اور لیویز نے گولیوں سے چھلنی 5 نعشیں قبضے میں لے لیں۔ نعشیں ملنے کیخلاف کوئٹہ میں بلوچ قومیت پرستوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیٹو کو سامان سپلائی کرنیوالے کنٹینر کا ڈرائیور ہلاک

مزید نتائج