خریدنے: کے نتائج

بھارت کا جنگی جنون‘ 3 لاکھ کروڑ کی لاگت سے کئی بحری جہاز اور آبدوزیں خریدنے کا منصوبہ

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے اپنی بحریہ کو مضبوط کرنے کی تیاریاں کر لیں، تین لاکھ کروڑ کی لاگت سے کئی بحری جہاز آبدوزیں اور دیگر سازوسامان خریدنے کا منصوبہ شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی تجارت کا تقریباً پچاس فیصد حصہ بحر ہند سے منسلک ہے اس لئے بھارت نہ صرف

شوگر ملیں چینی خریدنے والے ڈیلروں کے مکمل کوائف ایف بی آر کو فراہم کریں: پنجاب حکومت

لاہور (خصوصی رپورٹر) حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام شوگر ملز کے لئے لازمی ہوگا کہ وہ چینی خریدنے والے ڈیلروں کے مکمل کوائف بشمول NTNنمبر اور کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر سے صوبائی حکومت، ایف بی آر اور متعلقہ محکموں کو آگاہ کریں گی۔ حکومت پنجاب کے ایک ترجمان کے مطابق

ڈینگی وائرس کے خاتمہ کےلئے ناقص دوا خریدنے کا انکشاف، تحقیقات شروع

لاہور (نمائندہ خصوصی) ڈینگی وائرس کے خاتمے کےلئے ناقص دوا خریدنے پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں۔ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے پرچیز مینول کے مطابق ضروری ہے کہ دوائی کسی مینوفیکچرر سے ہی خریدی جائے مگر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے شعبہ صحت نے ڈینگی وائرس کی دوا ادویہ ساز کمپنی کی

مزید نتائج