کراچی/ لاہور (مارکیٹ رپورٹر+ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں موجودہ ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو جاری تیزی پر کے ایس ای 100انڈیکس 32.59 پوائنٹس اضافے پر 11264کی نفسیاتی حد عبور ہو کر دوبارہ 11297.02پر پہنچ گیا سرمایہ کاری مالیت میں 6ارب 73کروڑ روپے سے زائد اضافے کے باعث کاروبار میں