کراچی/ لاہور (مارکیٹ رپورٹر/ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں تین دنوں کی تیزی کے بعد جمعرات کے روز شدید مندی پر کے ایس ای 100انڈیکس 91.20پوائنٹس کی کمی پر 10187کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد 10095.80کی نچلی سطح پر آگیا جس سے سرمایہ کاری مالیت میں 24ارب 7کروڑ روپے سے زائد کمی کے باعث