لاہورمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود صلاحی کا کہنا تھا کہ ایران،ترکی اور پاکستان عالم اسلام کے تعاون سے اسلامی اتحاد قائم کرکے پوری دنیا کے لئے اتحاد کا بے مثال نمونہ بن سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایران اور پاکستان دونوں ہی دہشت گردی کا شکارہیں جس سے نجات کا واحد راستہ باہمی تعاون ہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ اس حوالے سے ایران نے پاکستان کے ساتھ اسی کلو میٹر تک اپنی حدود میں گیس پائپ لائن بچھادی ہے اور لاہور میں