لاہور (پ ر) سابق ٹیسٹ امپائر خالد عزیز مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سابق کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ خالد عزیز فرسٹ کلاس کرکٹ کے بعد امپائرنگ سے منسلک ہو ئے اور جلد ہی دنیا کے بہترین ٹیسٹ امپائر بن گئے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہ امپائروں اور کھلاڑیوں کو ٹپس