خدشات: کے نتائج

آسٹریلیا میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ زیادہ مقدار میں جوس پینا کینسر کے خدشات کو بڑھا دیتاہے

آسٹریلوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پھلوں کے جوس میں شوگروافرمقدارمیں موجود ہوتی ہے،جو جسم کو فائدہ پہنچانے کے بجائے صحت کے لئےنقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے،طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پھلوں میں موجود مفید وٹامنز جوس بناتے وقت ضائع ہو جاتے ہیں،ماہرین کےمطابق روزانہ تین گلاس جوس پینے والے افراد میں کینسر کا خدشہ نسبتا بڑھ جاتا ہے۔

افغانستان میں بھارتی پوزیشن مضبوط ہونے کے خدشات درست نہیں : افغان سفیر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میں افغانستان کے سفیر محمد عمر داود زئی نے کہا ہے کہ بھارت کو کسی افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وقت نیوز کے پروگرام ”ایمبیسی روڈ“ میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کے افغانستان میں

ممبئی دھماکے‘ سکیورٹی خدشات بلیک برن فٹبال کلب کا دورہ بھارت ملتوی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش فٹ بال کلب بلیک برن کی ٹیم نے دورہ بھارت ملتوی کر دیا۔ بلیک برن نے ممبئی دھماکوں کے باعث پیدا ہونے والے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دورہ ملتوی کیا۔

مزید نتائج