لندن / سوات (آن لائن + اے این این +مانیٹرنگ نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ نیٹو پاکستان افغانستان سرحد پر طالبان کی آرپار آمد و رفت روکے‘ طالبان کے فرار ہونے سے انہیں ختم کرنے کی مہم کو نقصان ہو رہا ہے۔ سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں سکیورٹی فورسز کے