خاکے: کے نتائج

توہین آمیز خاکے شائع کرنے والوں نے عالمی دہشت گردی کی:علمائ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امریکہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف مختلف شہروں میں جلسے‘ سیمینارز اور حرمت رسول کانفرنسیں ہوئیں جن سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ توہین آمیز خاکے شائع کرنے والوں نے عالمی دہشت گردی کی۔ گستاخ مسلمانوں کی غیرت

توہین آمیز خاکے : حکمران انتہائی اہم مسئلے پر ذمہ داری پوری کریں : حافظ سعید

لاہور + سیالکوٹ (اے این این + نامہ نگار) امریکہ میں قرآن پاک کی (نعوذ بااللہ) بے حرمتی و گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف دینی و سیاسی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے۔ یو ٹیوب اور فیس بک پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ مرکز القادسیہ میں حافظ سعید کی زیر صدارت اجلاس میں حرمت

کراچی پولیس نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی سید رضا حیدر کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو ملزمان کے خاکے جاری کردیئے ہیں۔

ایس ایس پی، سی آئی ڈی پولیس راجہ عمر خطاب کے مطابق دونوں ملزمان کے خاکے عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں بنائے گئے ہیں، جن میں سے ایک ملزم کے چہرے پر ہلکی داڑھی ہے، چہرے کی ساخت کے مطابق ایک ملزم کا قد چھوٹا اور دوسرے کا قد لمبا ہے، پولیس کی جانب سے جاری کئے جانے والے خاکوں میں ملزمان کا نام نہیں لکھا گیا ہے، اور نہ ہی ملزمان کے جرائم کا ریکارڈ درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سید رضا حیدر کو دو اگست کو ناظم آباد نمبر دو میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔

مزید نتائج