خانے: کے نتائج

فلمسازی میں کمی کی وجہ سے نگار خانے ویران ہو گئے

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسازی میں کمی کی وجہ سے نگارخانے ویران ہو گئے ہیں۔ کچھ فلورز گوداموں میں تبدیل ہو گئے ہیں جبکہ کچھ میں ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ ہو رہی ہے۔ فلمسازی میں کمی کی وجہ سے فلم سٹوڈیوز کا تکنیکی عملہ بھی بے روزگار ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ سال 2010 کے اڑھائی ماہ

بھارتی سفارت خانے کا سید نور کو ویزہ دینے سے انکار.

لاہور (کلچرل رپورٹر) بھارتی سفارتخانے نے ہدایت کار سید نور کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے اپنی فلم ”ووہٹی لے کے جانی اے“ کی پوسٹ پروڈکشن کے لےے بھارت جانا تھا۔ بھارتی سفارتخانہ نے کی طرف سے انکار کے بعد اب وہ اپنی فلم کی پوسٹ پروڈکشن کے کام کے لےے بنکاک جائیں گے۔

افغانستان : امریکی قونصل خانے پر راکٹوں سے حملہ‘ بم دھماکوں سے 5 اتحادی فوجی ہلاک

کابل، ہرات (اے ایف پی) ہرات میں امریکی قونصل خانے کی عمارت پر چار راکٹ داغے گئے جس سے عمارت کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ صوبے کے ڈپٹی پولیس چیف دلاور شاہ کے مطابق حملے کے وقت کچھ غیرملکی عمارت کے اندر موجود تھے تاہم کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ادھر صوبہ لوگر میں ایک حملہ

مزید نتائج