خانقاہ: کے نتائج

شیخوپورہ کے علاقہ خانقاہ ڈوگراں میں ویگن درخت سے ٹکرا نے کے نتیجہ میں پانچ  افراد ہلاک اور اکیس شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق عیسائی برادری کے افراد مریم آباد میلہ میں شرکت کے بعد لاہور واپس آرہے تھے کہ خانقاہ ڈوگراں کے قریب ان کی ویگن تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکڑائی جس کے نتیجے میں ویگن میں سوارپانچ افراد موقع پرہلاک  اور اکیس زخمی ہوگئے ۔ ہلاک ہونے والوں میں سے گلفام اشرف ، وکی اور عمانویل کی لاشیں شیخوپورہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچادی گئی ہیں ۔ زخمیوں میں  شہزاد ،اشرف لیاقت ،سمیعہ ،عمران ،ندیم ،اسد ،ریاض ،اشفاق،شعیب ،کاشف ،مائیکل ، مارگریٹ ، ناصر، وسیم اور وینس شامل

چونیاں‘ خانقاہ ڈوگراں : ڈکیٹیوں میں مزاحمت پر 2 افراد قتل ۔۔ لاہور‘ شیخوپورہ میں پانچ زخمی

لاہور / شیخوپورہ / خانقاہ ڈوگراں / قصور (نمائندہ خصوصی + نامہ نگار خصوصی + نامہ نگاران) لاہور مےں ڈاکوﺅں نے درجنوں وارداتوں کے دوران مزاحمت کرنے پر 4افراد کو زخمی جبکہ چونیاں، خانقاہ ڈوگراں اور شیخوپورہ مےں 2موٹر سائیکل سواروں کو قتل اور ایک کو زخمی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے

خواجہ خان محمد خانقاہ سراجیہ میں سپرد خاک‘ نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

میانوالی + عیسیٰ خیل + کندیاں (نامہ نگاران) عالم اسلام کے عظیم روحانی عالم دین اہل حق کی سینکڑوں تحریکوں کے سپہ سالار تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ اور مکتبہ فکر دیو بند کے برصغیر پاک و ہند کے سب سے بڑے اور نامور رہنما خواجہ خواجگان،حضرت خواجہ خان محمد کو ان کے لاکھوں عقیدت

مزید نتائج