تازہ ترین:

خانشین: کے نتائج

ہلمند میں بڑا امریکی آپریشن‘ ضلع خانشین طالبان سے چھڑا لیا

کابل (اے پی پی) ہلمند میں طالبان کے خلاف بڑا امریکی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔آپریشن میں چار ہزار امریکی اور 650 افغان فوجی حصہ لے رہے ہیں جنہیں امریکی جنگی جہازوں کی مدد حاصل ہے۔ امریکی زمینی فوج کے مطابق ویتنام کی جنگ کے بعد امریکی میزینز نے کسی بھی کارروائی میں اتنی بڑی