خان: کے نتائج

ضیاءالحق نے 1988 ءمیں مجھے وزارت کی پیشکش کی تھی: عمران خان

اسلام آباد(جاوید صدیق) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب جنرل ضیاءالحق نے جونیجو حکومت کو برطرف کیا تو جولائی 1988ءمیں جنرل ضیاءالحق نے مجھے عبوری کابینہ میں شمولیت کی پیشکش کی تھی۔ اپنی کتاب ”پاکستان“ میں جس کی تقریب رونمائی چند دنوں میں ہونے والی

افغانستان میں نیٹوفورسزنے حقانی نیٹ ورک کے سئینرکمانڈرحاجی مالی خان کوگرفتارکرنے کادعویٰ کردیا

غیرملکی خبرایجنسی نے ایساف حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے ایک اہم اورسینئرعہدیدارحاجی مالی خان کوگرفتارکرلیاگیا ہے،حاجی مالی خان کوافغان صوبے پکتیکا میں اتحادی افواج نے آپریشن کےدوران گرفتارکیا ،بیان کے مطابق گرفتاری کے وقت حاجی مالی خان بھاری اسلحہ سے لیس تھے تاہم انہوں نے کسی قسم کی مزاحمت نہیں کی ۔خبرایجنسی کے مطابق حاجی مالی خان حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج حقانی کا چچا اور متعدد دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔

عمران خان کے دستخط سے انکار پر قرارداد کا مسودہ تبدیل کیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قرارداد کے متن پر دستخط سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہی قرارداد ہے تو مےں ویٹو کر دوں گا، اس کے بعد قرارداد کے مسودہ مےں تبدیلی کی گئی۔ ایک موقع پر محمود خان اچکزئی نے جنرل پاشا

مزید نتائج