خاموشی: کے نتائج

امریکی دھمکیوں پر صدر زرداری کی خاموشی معنی خیز ہے : ڈاکٹر قدیر

لاہور (خواجہ فرخ سعید) محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) محض وقت کا ضیاع ثابت ہو گی جو لوگ پارلیمنٹ کی متفقہ قراردادوں کو خاطر میں نہیں لاتے ان سے بھلا اے پی سی کی قرار داد پر عملدرآمد کے بارے میں کیا

حکومت پاکستان کی مسلسل خاموشی‘ بھارت نے چناب‘ جہلم اور سندھ پر 35 منصوبے مکمل کر لئے‘ 67 ڈیموںڈ کی تعمیر جاری

لاہور (نیوزرپورٹر)حکومت پاکستان کی مسلسل خاموشی کے باعث بھارتی آبی جارحیت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ بھارت نے دریائے چناب، جہلم اور سندھ پر مجموعی طور پر 35منصوبے مکمل کر لئے ہیںجبکہ دریائے چناب،جہلم اورسندھ67ڈیموں کی تعمیر شروع کر رکھی ہے۔بھارت دریائے چناب اور جہلم سے مقبوضہ

مقبوضہ کشمیر میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر پاکستان کی مکمل خاموشی!

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں افراد کی اجتماعی قبروں کی دریافت کے عظیم انسانی المیہ پر پاکستان نے مکمل سکوت اختیار کر رکھا ہے۔ اس بارے میں استفسار پر دفتر خارجہ کے تمام متعلقہ افسران مہر بہ لب ہیں اور وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے دورہ چین و سعودی عرب

مزید نتائج